تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش قامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش قامَت کے معانیدیکھیے
خوش قامَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- موزوں قامت، خوش اندام
شعر
تصویروں کا البم لاؤ دیکھیں تو
کتنے تھے خوش قامت خوش رو ہم دونوں
میں جو بیٹھا ہوں تو وہ خوش قامت
دیکھ لو بار بار اٹھتا ہے
میری پیشانی پہ دائیں ہاتھ کی انگشت سے
ایک خوش قامت نے اپنا نام ہے لکھا ہوا
English meaning of KHush-qaamat
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- elegant stature, tall height
ख़ुश-क़ामत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- जिसके शरीर की बनावट सुंदर और सुडौल हो, सुष्ठु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش قامَت)
خوش قامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔