تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نُما کے معانیدیکھیے
خوش نُما کے اردو معانی
صفت
- اچھا دکھائی دینے والا، خو بصورت، حسین
- اچھا، دلکش، مبارک، سعد
- موزوں، مناسب
وضاحتی ویڈیو
شعر
ملبوس خوش نما ہیں مگر جسم کھوکھلے
چھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر
پھبا ہے رخ پہ ترے خوش نما صنم لیکن
ہمیشہ گل پہ یہ شبنم رہے رہے نہ رہے
ہم کو بھی خوش نما نظر آئی ہے زندگی
جیسے سراب دور سے دریا دکھائی دے
English meaning of KHush-numaa
Adjective
- pleasant to sight, beautiful, pretty (thing )
- splendial, lovely or charming (sight)
ख़ुश-नुमा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छा दिखाई देने वाला, जो देखने में अच्छा लगे, नेत्रप्रिय, प्रियदर्शन, सुंदर
- मनोहर, मनोरम, आकर्षक, दिलकश, मंगलप्रद, मंगलकारी
- उपयुक्त, अनुरूप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نُما)
خوش نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔