تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نَوا کے معانیدیکھیے
خوش نَوا کے اردو معانی
صفت
- اچّھی آواز والا، خوش آواز
شعر
ان کا بیان میری زباں پر جو آ گیا
لہجے نے ان کے کر دیا کیا خوش نوا مجھے
جنہیں خبر تھی کہ شرط نواگری کیا ہے
وہ خوش نوا گلۂ قید و بند کیا کرتے
یہ فضا کے رنگ کھلے کھلے اسی پیش و پس کے ہیں سلسلے
ابھی خوش نوا کوئی اور تھا ابھی پر کشا کوئی اور ہے
English meaning of KHush-navaa
Adjective
- melodious, sweet-voiced, a good reciter (of poetry)
ख़ुश-नवा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छी आवाज़ वाला, मधुर आवाज़ वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نَوا)
خوش نَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔