تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نَصِیبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نَصِیبی کے معانیدیکھیے
خوش نَصِیبی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- قسمت کی اچھائی، نصیبہ وری، خوش قسمتی، خوش اقبالی
- حسن اتفاق
شعر
آم تیری یہ خوش نصیبی ہے
ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے
خوش نصیبی میں ہے یہی اک عیب
بد نصیبوں کے گھر نہیں آتی
English meaning of KHush-nasiibii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- good fortune, lucky, so blessed, fortune, happy
- favourable or lucky chance
ख़ुश-नसीबी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भाग्यवान, सौभाग्य, भाग्य का अच्छा होना, खुशनसीब होने को अवस्था या भाव
- अनुकूल या भाग्यशाली अवसर
خوش نَصِیبی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نَصِیبی)
خوش نَصِیبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔