تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نَصِیب کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
دیکھیے: خوش قِسْمت
خوش نَصِیب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اچھی تقدیر والا، خوش قسمت، نصیبہ ور
شعر
ملتی ہے غم سے روح کو اک لذت حیات
جو غم نصیب ہے وہ بڑا خوش نصیب ہے
وہ خوش نصیب تھے جنہیں اپنی خبر نہ تھی
یاں جب بھی آنکھ کھولیے اخبار دیکھیے
خوش نصیب آج بھلا کون ہے گوہر کے سوا
سب کچھ اللہ نے دے رکھا ہے شوہر کے سوا
English meaning of KHush-nasiib
Persian, Arabic - Adjective
- lucky, fortunate
ख़ुश-नसीब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका भाग्य या नसीब अच्छा हो, भाग्यशाली, सौभाग्यशाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نَصِیب)
خوش نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔