تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش مَنْظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش مَنْظَر کے معانیدیکھیے
خوش مَنْظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- خوبصورت، دل کش، خوش نما
شعر
خوش منظر پہ آنکھ جمائے بیٹھے ہیں کہ لگتا ہے
رنگ کوئی بے رنگ نظر کو دھانی دے کر جائے گا
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل بر
سہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظر
تو کہ فطرت کی طرح ہے کس طرح تسخیر ہو
یار خوش منظر بھی تو ضدی بھی تو خود سر بھی تو
English meaning of KHush-manzar
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- good picturesque scene, beautiful, pretty, charming, scenic
खुश-मंज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- जो देखने में अच्छा लगे, प्रियदर्शन, शुभदर्शन, नेत्रप्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش مَنْظَر)
خوش مَنْظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔