تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوش لِباس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوش لِباس کے معانیدیکھیے
خُوش لِباس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عمدہ کپڑے پہننے والا، خوش پوش
شعر
گر میں دکھ سے سجا ہوا ہوں تو
رنج سے خوش لباس ہو تم بھی
وہ خوش لباس بھی خوش دل بھی خوش ادا بھی ہے
مگر وہ ایک ہے کیوں اس سے یہ گلہ بھی ہے
یہ آدمی پہ حکومت تمہیں مبارک ہو
فقیر کیسے چھپے خوش لباس ہو کر بھی
English meaning of KHush-libaas
Persian, Arabic - Adjective
- well dressed, elegant, fashionable
ख़ुश-लिबास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उम्दा कपड़े पहनने वाला, अच्छी तरह से कपड़े पहने आदमी, अच्छा पहनने वाला
خُوش لِباس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوش لِباس)
خُوش لِباس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔