تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خِصال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خِصال کے معانیدیکھیے
خوش خِصال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عمدہ اور پسندیدہ عادتیں رکھنے والا، ابامروّت، خوش خلق، نیک خو
شعر
گر یہ ممکن ہوا تو اپنی طرف
ایک دو خوش خصال کھینچیں گے
جناب قیس بھی مرنے میں حق بہ جانب تھے
کہ شہر بھر میں وہی خوش خصال رہ گئی تھی
کتنوں نے جان وار دی ہرنی سی چال پر
کتنے ہی لوگ مر مٹے اس خوش خصال پر
English meaning of KHush-KHisaal
Persian, Arabic - Adjective
- civil, polite, of good disposition, affable, mannerly, of good or pleasing habits or character, having delectable qualities, amiable
ख़ुश-ख़िसाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अच्छे आचरण और व्यवहार वाला, सुसंस्कृत, सभ्य, शिष्ट, शिष्टाचर-युक्त, अच्छे स्वभाव की, सुशील, विनीत, प्रेमपात्र, मनभावना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خِصال)
خوش خِصال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔