تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خَیالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خَیالی کے معانیدیکھیے
خوش خَیالی کے اردو معانی
- حسن خیال، فکر و خیال کی بلندی، خوش فکری، پاکیزہ خیالی، روشنی طبع
- خیالی پلاؤ پکانے کی کیفیت
شعر
خود پرستی کے نشے میں جن کو ہے زعم جمال
آئنہ دیکھیں تو ان کی خوش خیالی جائے گی
ٹوٹتی دیوار کا سایہ بدن کی آبرو
جانے کب میرے یقیں کی خوش خیالی جائے گی
جو وہ اک خوش خیالی تھی تو یہ اک کم نگاہی ہے
نہ وہ پھولوں کا گلشن تھا نہ یہ کانٹوں کا صحرا ہے
English meaning of KHush-KHayaalii
- freshness of ideas
- vain speculation
ख़ुश-ख़याली के हिंदी अर्थ
- शुद्ध काल्पनिक
- काल्पनिक पुलाव पकाने की स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خَیالی)
خوش خَیالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔