تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خَیال کے معانیدیکھیے
خوش خَیال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- اچھے خیالات کا آدمی، عالی خیال، پاکیزہ اور اچھی سوچ و فکر رکھنے والا شخص، روشن خیال، روشن فکر
شعر
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہو چکی
کچھ خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں
English meaning of KHush-KHayaal
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- of noble thoughts and ideas, who have a good idea from someone's side
ख़ुश-ख़याल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- अच्छे विचार रखने वाला, जिसका विचार किसी की ओर से अच्छा हो, अच्छे ख़्यालात का आदमी, पाकीज़ा ख़्याल वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خَیال)
خوش خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔