تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش کَلامی" کے متعقلہ نتائج

کَلامی

۱. (i) بات یا گفتگو کا ، زبانی.

شِیرِیں کَلامی

فصاحت و لطافت گفتگو، شیریں بیانی

جِنْسِیَت کَلامی

باہم گفتگو ، باہم بات چیت کرنے کی حالت ، بول چال ۔

سَخْت کَلامی

گُستاخی، تلخ گوئی، بد زبانی، بدسلوکی

خوش کَلامی

فصاحت و لطافت گفتگو، شیریں بیانی

فُحْش کَلامی

گندی اور بے ہودہ باتیں، گالی گلوچ، بدکلامی

قَطْع کَلامی

بول چال بند ہونے کی صورت، میں باہمی روابط کی موقوفی، بات کاٹنا، گفتگو میں خلل پیدا کرنا

سِحْر کَلامی

تَلْخ کَلامی

تلخ گوئی، بدزبانی، سخت کلامی، وہ شخص جس کی باتیں طنز کی ہوں

خود کَلامی

اپنے آپ سے باتیں کرنا، دل سے باتیں کرنا

زَبانی کَلامی

بات چیت کے انداز میں کہا ہوا

نازُک کَلامی

خوش گفتاری ، نکتہ سنجی

ہَرزَہ کَلامی

رک : ہرزہ سرائی ۔

لا کَلامی

خاموشی ، چُپ رہنا .

نَرم کَلامی

ایسی باتیں جن سے عاجزی اور خاکساری ظاہر ہو، شیریں سخنی

طُول کَلامی

طول کلام ، بسیار گوئی ، فضول باتیں کرنا ، حجّت ، تُو تُو میں میں ، تکرار ، نوک جھون٘ک.

بَدْ کَلَامِی

بد زبانی کرنے والا، گالیاں بکنے والا

ہَم کَلامی

ایک دوسرے سے بات کرنے کی حالت، باہم گفتگو، بات چیت

قادِرُ الْکَلامی

زبان و بیان پر حاکمانہ قابو ، زبان اور بیان میں استادانہ مہارت.

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش کَلامی کے معانیدیکھیے

خوش کَلامی

KHush-kalaamiiख़ुश-कलामी

وزن : 2122

خوش کَلامی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • فصاحت و لطافت گفتگو، شیریں بیانی

شعر

English meaning of KHush-kalaamii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • good conversation

ख़ुश-कलामी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बातचीत का माधुर्य, शीरींगुफ़्तारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش کَلامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش کَلامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone