تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش کام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش کام کے معانیدیکھیے
خوش کام کے اردو معانی
صفت
- ۱. کامیاب ، بامراد .
- ۲. وہ شخص جو نیک مقصد اپنے پیشِ نظر رکھتا ہو .
شعر
دشنام بھی پائے ہوئے خوش کام بھی حقیؔ
ہم نے بہت انعام لیا اس کے لبوں سے
عزم و ہمت ہو تو بن جاتا ہے اعظمؔ ہر کوئی
شرط یہ ہے آدمی خوش کام ہونا چاہیے
آنسو جیسے بادۂ رنگیں دھڑکن جیسے رقص پری
ہائے یہ تیرے غم کی حلاوت رہتا ہوں خوش کام بہت
English meaning of KHush-kaam
Adjective
- good in work, successful
ख़ुश-काम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो शख़्स जो नेक मक़सद रखता हो, सफल, जिसकी कामनाएँ पूरी होती हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش کام)
خوش کام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔