تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش‌ عِیار" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش‌ عِیار کے معانیدیکھیے

خوش‌ عِیار

KHush-'iyaarख़ुश-'इयार

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

خوش‌ عِیار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ سونا یا چاندی جو کسوٹی پر اچھا رنگ دے
  • خالص، بے میل، جو کسوٹی پر اچھا رنگ دے (سونا یا چاندی)

Urdu meaning of KHush-'iyaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo sonaa ya chaandii jo kasauTii par achchhaa rang de
  • Khaalis, bemel, jo kasauTii par achchhaa rang de (sonaa ya chaandii

English meaning of KHush-'iyaar

Persian, Arabic - Adjective

  • pure gold or silver

ख़ुश-'इयार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वह सोना अथवा चाँदी जो कसौटी पर पूरा कस दे, खरा, ख़ालिस
  • शुद्ध, बेमैल, जो कसौटी पर अच्छा रंग दे (सोना या चाँदी)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش‌ عِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش‌ عِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone