تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش اِنْتِظام" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اِنْتِظام کے معانیدیکھیے

خوش اِنْتِظام

KHush-intizaamख़ुश-इंतिज़ाम

وزن : 22121

Roman

خوش اِنْتِظام کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کفایت شعاری اور سلیقے وغیرہ کے اعتبار سے ٹھیک بندو بست کرنے والا، سلیقہ مند، سگھڑ، منتظم

Urdu meaning of KHush-intizaam

Roman

  • kifaayat shi.aarii aur saliiqe vaGaira ke etbaar se Thiik binduu bast karne vaala, saliiqa mand, sugha.D, muntazim

English meaning of KHush-intizaam

Persian, Arabic - Adjective

  • well-arranged, orderly

ख़ुश-इंतिज़ाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो प्रबंध अच्छा करता हो, प्रबंध-कुशल, आत्मसंयम और सलीक़े वग़ैरा के अनुसार से ठीक प्रबंध करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش اِنْتِظام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش اِنْتِظام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone