تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش عِناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش عِناں کے معانیدیکھیے
خوش عِناں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- خوش رفتار گھوڑا، مطیع اور فرماں بردار گھوڑا، لگام کا سچا
شعر
کیا دودھ دینے والی گائیں بنائیں تو نے
چڑھنے کو میرے گھوڑا کیا خوش عناں بنایا
English meaning of KHush-'inaa.n
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- light in hand (a horse), of easy pace, gentle, tractable
ख़ुश-'इनाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- वह घोड़ा जो लगाम के इशारे पर चले, लगाम का सच्चा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش عِناں)
خوش عِناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔