تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش اِلْحان" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اِلْحان کے معانیدیکھیے

خوش اِلْحان

KHush-ilhaanख़ुश-इलहान

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

خوش اِلْحان کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دلکش اور پُر اثر آواز کا مالک، اچّھی آواز والا، خُوش نوا، خوش آواز

شعر

Urdu meaning of KHush-ilhaan

  • Roman
  • Urdu

  • dilkash aur par asar aavaaz ka maalik, achchhাii aavaaz vaala, Khuu.osh nava, Khushaavaaz

English meaning of KHush-ilhaan

Persian, Arabic - Adjective

  • melodious, sweet-voiced, musical, sweet-voiced, sweetly singing, tuneful, with a sweet voice, melodiously

ख़ुश-इलहान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका स्वर अच्छा हो, कलरव, कलकंठ, सुस्वर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش اِلْحان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش اِلْحان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone