تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش حال" کے متعقلہ نتائج

مَحْرُوم

حرام کیا گیا، باز رکھا گیا، انکار یا منع کیا گیا، روکا گیا، حرام، ممنوع

مَحْرُوم کُن

محروم کرنے والا ، مایوس کرنے والا ، ناامید کرنے والا ؛ وہ شخص ، صورت حال یا احوال جو محرومی پیدا کریں

مَحرُومِ سَعَادَت

محروم القسمت، اچھی قسمت سے محروم، جس کا نصیب اچھا نہ ہو

مَحْرُومُ الْعَقْل

جس کے پاس عقل نہ ہو ، بے عقل ، بے وقوف

مَحْرُومُ الْقِسْمَت

جسے قسمت سے حصہ نہ ملے ، بدقسمت ، بدنصیب

مَحْرُومُ الْوَطَن

بے وطن ، غریب الوطن ، پردیسی ؛ وطن سے دور

مَحْرُومی

ناامیدی، مایوسی

مَحْرُومیٔ قِسْمَت

قسمت سے محرومی، بدنصیبی، بد قسمتی

مَحْرُومِین

محروم (رک) کی جمع ، نامراد لوگ ، محروم رہ جانے والے

مَحْرُومِیت

محروم ہونا، محروم رہ جانا، محرومی، ناامیدی

محروم بھرنا

مایوس ہو کر واپس جانا

مَحْرُوم رَہْنا

ناکام رہنا، مطلب حاصل نہ ہونا، فائدہ نہ اُٹھا سکنا، خالی رہنا، ناامید رہ جانا

مَحروم کرنا

حق مارلینا، حق نہ دینا، کسی کام سے روکنا

مَحْرُوم جانا

محروم پھرنا ، ناکام جانا

مَحْرُوم ہونا

کچھ نہ ملنا، نامراد ہونا، حق نہ ملنا

مَحْرُومِیَّت کی آگ بَھڑَک اُٹْھنا

مایوس ہو جانا ، محرومیت کا شکار ہونا

مَحْرُوم چَلْنا

محروم پھرنا، ناکام واپس ہونا، ناکام لوٹنا

مَحْرُوم رَکْھنا

بے بہرہ رکھنا، مایوس رکھنا، ناامید کرنا، باز رکھنا، روک رکھنا، ناکام رکھنا، حق نہ دینا

مَحْرُوم پھرْنا

مایوس ہوکر واپس جانا، ناکام لوٹنا، نامراد پھرنا

مَحْرُوم ہو جانا

کچھ نہ ملنا، نامراد ہونا، حق نہ ملنا

مَحْرُوم کَر جانا

حق مار لینا، حق نہ دینا، کسی کام سے روکنا

مَحْرُوم کَر دینا

حق مار لینا، حق نہ دینا

قاسِمِ مَحْرُوم

بانٹنے والا محروم، ایسا بانٹنے والاجو خود حصے سے محروم رہتا ہے

نا مَحرُوم

محروم

اَلقاسِمُ مَحْرُوم

مجمع میں کوئی چیز تقسیم کرنے والا عموماً (اپنے حصے سے) محروم رہ جاتا ہے

مامْتا سے مَحْروُم ہونا

ماں کی محبّت سے محروم ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش حال کے معانیدیکھیے

خوش حال

KHush-haalख़ुश-हाल

نیز - خُشْحال, خُشْحال

وزن : 221

دیکھیے: خوش حال

خوش حال کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مسرور، مگن، خوش، خرم، خرسند

    مثال - ہمارے نانا صاحب کا گھر سب سے زیادہ کھاتا پیتا خوش حال اور باوجاہت تھا

  • مرفہ الحال، مال دار، آسودہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خوش حال

مسرور، مگن، خوش، خرم، خرسند

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHush-haal

Persian, Arabic - Adjective

ख़ुश-हाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ख़ुश, मगन, हर्षित, आनंदित

    उदाहरण - हमारे नाना-साहब का घर सबसे ज़्यादा खाता-पीता ख़ुशहाल और बवजाहत (सम्मानित) था

  • घर-गृहस्थी, रहन-सहन आदि के विचार से अच्छी स्थिति में और सुखी, जिसकी आर्थिक दशा अच्छी हो, संपन्न, समृद्ध, मालदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone