تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش غِلاف" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش غِلاف کے معانیدیکھیے

خوش غِلاف

KHush-Gilaafख़ुश-ग़िलाफ़

وزن : 2121

خوش غِلاف کے اردو معانی

صفت

  • خُوبصورت غلاف والی، عُمدہ غلاف پوش، باریک غلاف میں ملفوف
  • (مجازاً) بدچلن، بدکار
  • برہنہ، عریاں، یا تو کوئی گجراتی دیہاتی یا کوئی کلکتے کا انگریز پادری ہے . . . جو . . . میرے گھر کے درمیان آکر خوش غلاف ہو گیا
  • پوشیدہ، ڈھکا ہوا، پردے میں

ख़ुश-ग़िलाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फा. वि.—वह तलवार जो तुरंत ही म्यान से निकल आये, अच्छी, हलकी और बाढ़दार तलवार, वह स्त्री जो जरा सी लगावट में पर-पुरुष के साथ सहवास को तैयार हो जाय।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش غِلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش غِلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone