تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش گام" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش گام کے معانیدیکھیے

خوش گام

KHush-gaamख़ुश-गाम

اصل: فارسی

وزن : 221

خوش گام کے اردو معانی

صفت

  • عُمدہ رفتار والا جس کی رفتار میں ہمواری پائی جائے، ہلکی چال والا، خوش رفتار
  • (گھوڑا) قدم باز، ہلکی چال والا

شعر

English meaning of KHush-gaam

Adjective

  • of graceful gait, having a graceful gait, graceful in walking, with elegant movements
  • (Horse) slow-paced

ख़ुश-गाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छी चाल वाला (वाली), सुगामी, सुगामिनी, गजगामिनी
  • (घोड़ा) हलकी चाल वाला

خوش گام کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش گام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش گام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone