تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش فِعْلی" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

ِاضْطِرابِ شَدید

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

ہَوائی اِضطِراب

(موسمیات) فضا میں ہواؤں کا تیز تیز اور رخ بدل بدل کر چلنے یا آپس میں ٹکرانے کا عمل جو طوفان کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

عَالَمِ اِضْطِرَابْ

بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال

وُفُورِ اِضْطَراب

باعِثِ اِضْطِراب

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش فِعْلی کے معانیدیکھیے

خوش فِعْلی

KHush-fe'liiख़ुश-फ़े'ली

وزن : 222

خوش فِعْلی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ۱. دلچسپ حرکت یا عمل .
  • ۲. چھیڑ ھاڑ ، دل لگی ، چہل ، ہنسی مذاق . یہ شرارہ کی خواصوں کے ساتھ خوش فعلی اور مذاق کرتے ہیں .
  • ۳. جبلت پر مبنی وہ حرکت ، عمل یا سرگرمی جس میں لطف کھیل اور ترنگ کی کیفیت پائی جا تی ہو .
  • ۴. (مجازاً) خوش اسلوہی ، ہنر مندی ، کفایت شعاری .

English meaning of KHush-fe'lii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • interesting movement or act, entertainment, recreation, divergence, jollification, jock, cheerfulness, jest, Metaphorically: nice style, skill, ingenuity, austerity

ख़ुश-फ़े'ली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दिलचस्प हरकत या क्रिया, मनोरंजन, मनोविनोद, तफ़रीह, चहल, मज़ाक़, छेड़-हाड़, दिल्लगी, हंसी-मज़ाक़, मजाज़न: अच्छी शैली, कौशल, मितव्ययिता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش فِعْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش فِعْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone