تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش اِع٘تِقاد" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اِع٘تِقاد کے معانیدیکھیے

خوش اِع٘تِقاد

KHush-e'tiqaadख़ुश-ए'तिक़ाद

وزن : 22121

خوش اِع٘تِقاد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • ۱. وی شخص جس کا ذہن اپنے عقیدے میں شک اور شبے سے محفوظ ہو ، راسخ العقیدہ .
  • ۲. اندھا عقیدہ رکھنے والا ، عقیدے کے معاملے میں آنکھ بند کر کے ماننے والا ، آمَنَا و صَدَقنا کہنے والا .
  • ۳. (مطلقاً) معتقد ، عقیدہ رکھنے والا .

شعر

English meaning of KHush-e'tiqaad

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • firm, good belief, the person whose thoughts towards his faith are beyond doubt, true believer, the one who had true faith, the blind faith

ख़ुश-ए'तिक़ाद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • वो व्यक्ति जिसका विचार अपने आस्था के प्रति किशी शक या संदेह से परे हो, सच्ची आस्था वाला, अंधा आस्था रखने वाला, आस्था के मामले में आँख बंद कर के मानने वाला,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش اِع٘تِقاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش اِع٘تِقاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone