تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش دَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش دَہَن کے معانیدیکھیے
خوش دَہَن کے اردو معانی
صفت
- اچّھے منّہ والا، چمکلیے اور سفید دانتوں والا، خوب صورت، حسین، خوش بیان، خوش گفتار
شعر
زباں کاٹی گئی کس خوش دہن کی
کہ حجت ذائقہ پر چل رہی ہے
وو خوش دہن کی جدائی سیں نرم گلشن میں
ہر ایک غنچہ ہے رنگ ملال کا شیشہ
کچھ خوش دہن رفیق کہیں بیچ بیچ میں
میرا بھی ذکر کرتے رہے ہیں عناد سے
English meaning of KHush-dahan
Adjective
- having a beautiful mouth, of pleasant speech
ख़ुश-दहन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छे मुंह वाला, जिसके दांत सुंदर और चमकीले हों, जिसके दांत मोतियों जैसे हों. सुंदर, सुप्रवाक्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش دَہَن)
خوش دَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔