تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش چَشْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش چَشْمی کے معانیدیکھیے
خوش چَشْمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنکھ کی خُو بصورتی
شعر
کیا اس سے جو خوش چشمی کا دعویٰ
تری جائے گی آنکھ آہو نکالی
خوش چشمی آہوؤں کی وہ بھولے جہان میں
دیکھے جو آنکھ نرگس شہلائے لکھنؤ
جس میں مضمون رقم تھا تری خوش چشمی کا
تو اسی شعر پہ استاد نے بھی صاد کیا
English meaning of KHush-chashmii
Noun, Feminine
- having beautiful eyes, loveliness of eyes
ख़ुश-चश्मी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आँखों की सुंदरता, नेत्र-सौंदर्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش چَشْمی)
خوش چَشْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔