تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش بَیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش بَیاں کے معانیدیکھیے
خوش بَیاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- وہ شخص جس کے کلام یا تقریر میں طرز وتعبیر کی خو بی پائی جائے ، شیریں کلام ، خوش گفتار .
شعر
یہی اب جو ہے یہاں نغمہ خواں یہی خوش بیاں
کسی شام کوئے نگار میں اسے دیکھتے
بات میں دل کو کھینچ لیتے ہو
کس قیامت کے خوش بیاں ہو تم
وہ آزردہؔ جو خوش بیاں تھے نہیں اب
اشارے سے بھی کچھ بتانے کے قابل
English meaning of KHush-bayaa.n
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- eloquent speaker, sweet-spoken, orator,
ख़ुश-बयाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- वाक्पटु, वाग्मिता, मधुरभाषी, मिष्टभाषी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش بَیاں)
خوش بَیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔