تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش بَیان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش بَیان کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
دیکھیے: خوش گُفْتار
خوش بَیان کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خوش گفتار، فصاحت کے بیان کرنے والا
شعر
خدا نے بخشی ہے مقصودؔ جو تجھے خوبی
کہاں وہ خوبی کسی اور خوش بیان میں ہے
ہم پہ وہ مہربان کچھ کم ہے
اس لیے خوش بیان کچھ کم ہے
نہ لبوں پہ غم کی حکایتیں نہ وہ بے رخی کی شکایتیں
یہ عتاب ہے شب وصل کا کہ میں خوش بیان نہیں رہا
English meaning of KHush-bayaan
Persian, Arabic - Adjective
- an eloquent, perspicuous speaker, sweet and cheerful of language
ख़ुश-बयान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सुवक्ता, कुशल वक्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش بَیان)
خوش بَیان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔