تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش بَخْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش بَخْتی کے معانیدیکھیے
خوش بَخْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اقبال مندی، خوش نصیبی، خوش قسمتی
شعر
خوشی میں اپنی خوش بختی کہاں معلوم ہوتی ہے
قفس میں جا کے قدر آشیاں معلوم ہوتی ہے
خدام حریم ناز جو ہیں اللہ رے ان کی خوش بختی
دیدار بھی ہوتا رہتا ہے ارماں بھی نکلتے رہتے ہیں
میں ایسی راہ پہ نکلا کہ میری خوش بختی
تمام عمر مری کھوج میں بھٹکتی رہی
English meaning of KHush-baKHtii
Noun, Feminine
- good luck, good fortune
ख़ुश-बख़्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खुशनसीब होने को अवस्था या भाव, भाग्य का अच्छा होना, सौभाग्य
خوش بَخْتی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش بَخْتی)
خوش بَخْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔