تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش اَوْقات" کے متعقلہ نتائج

گُودا

نلیوں اور ہڈّیوں کا اندرونی ملائم مادّہ

گودا جھاڑنا

ہڈی کا مغز باہر نکالنا

گُودام گَھر

تجارتی یا دوسرے قسم کا سامان رکھنے کی جگہ ، کوٹھا ، گودام خانہ.

گُودا نِکالْنا

ہڈی سے مغز باہر نکالنا

طِحالی گُودا

طحالی گودا (Spleen Pulp) سیاہ سُرخی مائل بھورے رنگ کا ایک نرم تودہ ہوتا ہے وہ ریشوں کے ایک باریک شبکہ پر مشتمل ہے جو سپمکوں کے ریشوں کے ساتھ مسلسل ہوتے ہیں .

ہَڈِّیوں کا گُودا

ہڈیوں کے اندر کا لعابی مادّہ ۔

بَھینس کا دُودھ نَلی کا گُودا

بھینس کا دودھ اتنی طاقت دیتا ہے جتنا ہڈی کا گودا

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَوْقات کے معانیدیکھیے

خوش اَوْقات

KHush-auqaatख़ुश-औक़ात

وزن : 2221

خوش اَوْقات کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کا وقت باعزت طریقہ سے گزرے، وہ شخص جس کے شب و روز ہے فکری کے ساتھ پُر لطف اور خوش گوار ہوں، خوش گزراں، خوش حال، نیز طنزیہ بد حال کے معنوں میں مستعمل
  • عزت والا

شعر

English meaning of KHush-auqaat

Persian, Arabic - Adjective

  • the one who's time passed happily with honor, happy
  • the honorable

ख़ुश-औक़ात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका समय सम्मानजनक गुज़रता हो, जिसका समय अच्छा बीते, जो अपना काम ठीक समय पर करता हो, खुशहाल, समृद्ध
  • सम्मान वाला, सम्मानित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش اَوْقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش اَوْقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone