تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اَطْوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَطْوار کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
دیکھیے: مُہَذَّب
خوش اَطْوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں، پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک، مہذب، باوضع
شعر
سن اسیر خوش ادائی منتشر تو ہی نہیں
میں جو خوش اطوار ہوں زیر و زبر میں بھی تو ہوں
English meaning of KHush-atvaar
Persian, Arabic - Adjective
- well-behaved, mannerly, well-mannered, of pleasant manners
ख़ुश-अतवार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अच्छे आचरण वाला, सदाचारी, अच्छे व्यवहार वाला, तमीज़दार
خوش اَطْوار کے مترادفات
خوش اَطْوار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اَطْوار)
خوش اَطْوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔