تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اَخْتَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَخْتَری کے معانیدیکھیے
خوش اَخْتَری کے اردو معانی
صفت
- خوش قسمتی، خوش بختی، خوش نصیبی
شعر
کس حسن سے کہوں میں اس کی خوش اختری کی
اس ماہرو کے آگے کیا تاب مشتری کی
English meaning of KHush-aKHtarii
Adjective
- beatification, felicity, blessedness, bliss, beatitude
- good fortune
ख़ुश-अख़तरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सौभाग्य, भाग्यवान होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اَخْتَری)
خوش اَخْتَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔