تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش اَدائی" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

ِاضْطِرابِ شَدید

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

ہَوائی اِضطِراب

(موسمیات) فضا میں ہواؤں کا تیز تیز اور رخ بدل بدل کر چلنے یا آپس میں ٹکرانے کا عمل جو طوفان کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

عَالَمِ اِضْطِرَابْ

بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال

وُفُورِ اِضْطَراب

باعِثِ اِضْطِراب

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَدائی کے معانیدیکھیے

خوش اَدائی

KHush-adaa.iiख़ुश-अदाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

خوش اَدائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

شعر

English meaning of KHush-adaa.ii

Noun, Feminine

  • happy gesture and posture, good talk, sweet talk, eloquent

ख़ुश-अदाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शैली और इशारों की दिलकशी, वार्ता करने का गुण और मिष्टभाषी, वाक्पटुता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش اَدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش اَدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone