تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَدا کے معانیدیکھیے
خوش اَدا کے اردو معانی
صفت
- جس کے انداز اور باتوں میں دلکشی پائی جاتی ہو
- (مجازاً) خوب صورت اور شوخ، سریلا
شعر
غمگیںؔ جو ایک آن پہ تیرے ادا ہوا
کیا خوش ادا اسے تری اے خوش ادا لگی
English meaning of KHush-adaa
Adjective
- graceful, well-mannered, polished
ख़ुश-अदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी अदाएँ अच्छी हों, जिसकी वर्णन-शैली अच्छी हो, अच्छे स्वभाव वाला, जिसकी शैली और शब्द आकर्षक हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اَدا)
خوش اَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔