تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَبْرُو کے معانیدیکھیے
خوش اَبْرُو کے اردو معانی
صفت
- دلکش بھووں والا، خوب صورت .
شعر
اے خوش ابرو کوئی پھر ڈھب پہ چڑھا تازہ شکار
یوں جو ہر وقت لیے تیر و کماں رہتے ہو
درنگ اک دم نہیں لازم جدائی سیں پھڑکتا ہے
کہو جا کر خوش ابرو کوں کہ یکروؔ کن شتاب آوے
ہے ترقی میں اس خوش ابرو کا
حسن مثل ہلال کچھ کا کچھ
English meaning of KHush-abruu
Adjective
- having a beautiful brow, beautiful
ख़ुश-अबरू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दिलकश भवों वाला, ख़ूबसूरत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اَبْرُو)
خوش اَبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔