تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش آئِنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش آئِنْد کے معانیدیکھیے
خوش آئِنْد کے اردو معانی
صفت
- خُوش گوار، اچّھا لگنے والا، پسندیدہ، دلکش
- نیک شگون، نیک فال
شعر
عہد ماضی کے خوش آئند بھٹکتے لمحے
وقت آ پہونچا ہے اب حال کی جاگیر میں آ
دل ہے یا ساز شکستہ ہے نہ جانے کیا ہے
ایک سے ایک خوش آئند صدا آتی ہے
زلف شب رنگ کا افسانہ خوش آئند سہی
روبرو شام غریباں ہے غزل کیا کہیے
English meaning of KHush-aa.ind
Adjective
- propitious, pleasing
- promising, holding bright prospects
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش آئِنْد)
خوش آئِنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔