تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش آہَن٘گ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش آہَن٘گ کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: موسیقی
خوش آہَن٘گ کے اردو معانی
صفت
- عمدہ اور دلکش آواز والا، سریلا، خوش آواز
- (موسیقی) ساز کی آواز سے متناسب
- (ادبیات) صوتی اعتبار سے مناسب، کانوں کو بھلا لگنے والا
شعر
ہر سحر رنگیں نوا ہر شام خوش آہنگ ہے
یہ جوانی ہے کہ فردوس رباب و چنگ ہے
English meaning of KHush-aahang
Adjective
- melodious, sweet-voiced
ख़ुश-आहंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सुरीले स्वर वाला, मधुर लय में गाने वाला, सुरीला, संगीतमय
- (संगीत) वाद्य-ध्वनि से आनुपातिक
- (साहित्य) कानों को भला लगने वाला, ध्वनिक रूप से उपयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش آہَن٘گ)
خوش آہَن٘گ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔