تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش آب کے معانیدیکھیے
خوش آب کے اردو معانی
فعل متعلق
- چمک دمک رکھنے والا، آبدار، چمکیلا، تابناک، جوہردار
شعر
زخم کے ہونٹ پر لعاب اس کا
خوش بہت ہے مجھے خوش آب اس کا
تیری انگشت حنائی کا جسے لمس ملے
وہ نگینہ بڑا خوش آب نظر آتا ہے
English meaning of KHush-aab
ख़ुश-आब के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- चमक दमक रखने वाला, आबदार चमकीला, ताबनाक, जौहरदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش آب)
خوش آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔