تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خورْشِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خورْشِید کے معانیدیکھیے
خورْشِید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خورشید، سورج، آفتاب، سوریہ
شعر
گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر
اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو
آنکھ جھک جاتی ہے جب بند قبا کھلتے ہیں
تجھ میں اٹھتے ہوئے خورشید کی عریانی ہے
شمع سے چاند سوا چاند سے خورشید سوا
اور ان سب سے سوا ہے رخ انور تیرا
English meaning of KHurshiid
Noun, Masculine
- the sun
ख़ुर्शीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सूर्य, सूरज, रवी, दिनकर, दिवाकर
خورْشِید کے مترادفات
خورْشِید سے متعلق کہاوتیں
خورْشِید کے قافیہ الفاظ
خورْشِید کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خورْشِید)
خورْشِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔