تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خورْشِیدِ خاوَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خورْشِیدِ خاوَری کے معانیدیکھیے
خورْشِیدِ خاوَری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سورج، شمس، آفتاب شرقی، روشن و منور.
شعر
وہ مہر حسن جو آ جائے بام پر اپنے
تو ذرہ ذرہ بھی خورشید خاوری ہو جائے
پردہ رہے گا کیوں کر خورشید خاوری کا
نکلے ہے وہ بھی اب بے نقاب ہو کر
ہر صبح آوتا ہے تیری برابری کو
کیا دن لگے ہیں دیکھو خورشید خاوری کو
English meaning of KHurshiid-e-KHaavarii
Noun, Masculine
- the sun, the rising sun
ख़ुर्शीद-ए-ख़ावरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उगता सूरज, सूर्य, सौर मंडल का प्रधान पिंड या तारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خورْشِیدِ خاوَری)
خورْشِیدِ خاوَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔