تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُورْشِیدِ عَالَمِ تَابْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُورْشِیدِ عَالَمِ تَابْ کے معانیدیکھیے
خُورْشِیدِ عَالَمِ تَابْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیا کو روشن کرنے والا سورج، پوری کائنات کو روشن کرنے والا سورج
شعر
دیکھنا خورشید عالم تاب کا عالم کہ پھر
ڈھونڈنے نکلا ہے خود کو ماہ پاروں کی طرف
مشرق خانہ سے وہ خورشید عالم تاب تب
ہووے طالع جب مرا طالع مددگاری کرے
English meaning of KHurshiid-e-'aalam-taab
Noun, Masculine
- world-illumining sun, the sun that illuminates the whole universe
ख़ुर्शीद-ए-'आलम-ताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विश्व-प्रदीप्त सूर्य, वह सूर्य जो पूरे ब्रह्मांड को प्रकाशित करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُورْشِیدِ عَالَمِ تَابْ)
خُورْشِیدِ عَالَمِ تَابْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔