تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْد بِینی" کے متعقلہ نتائج

تَوقِیر

عزت، عظمت، مرتبہ

تَوقِیرْنا

عزت کرنا، نوازنا.

تَوقِیْر عِشْق

محبت کا وقار

بے توقیر

بے عزت، عزت کے بغیر

با تَوقِیر

प्रतिष्ठित, सम्मानित, पूज्य

زَرِ تَوقِیر

بہت روپیہ، وافر یا فاضل روپیہ

باعِثِ تَوقِیر

cause of honouring

نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے

دونوں جگہ مادہ سے کام چلتا ہے ، بھینس کا نر ایسا کام نہیں دیتا جیسے بیل اس لیے اسے عموماً مار ڈالتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْد بِینی کے معانیدیکھیے

خورْد بِینی

KHurdbiiniiख़ुर्दबीनी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

خورْد بِینی کے اردو معانی

صفت

  • ۰۱ جو خورد بین سے نظر آئے، (مجازاً) بہت چھوٹا یا باریک ، حد درجہ مختصر .
  • ۰۲ (i) نکتہ چینی ، اعتراض ، صرف خامیاں تلاش کرنے کا عمل .
  • (ii) تحقیق و تدفیق ؛ تنقید ، پرکھ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُرْد بِینی

خُردبین کی مدد سے دیکھنا ، باریک بِینی.

Urdu meaning of KHurdbiinii

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ jo Khurdbiin se nazar aa.e, (majaazan) bahut chhoTaa ya baariik, had darja muKhtsar
  • ۰۲ (i) nukta chiinii, etraaz, sirf khaamiyaa.n talaash karne ka amal
  • (ii) tahqiiq-o-tadfiiq ; tanqiid, parakh

English meaning of KHurdbiinii

Adjective

ख़ुर्दबीनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटी वस्तु को देख लेना, जो केवल सूक्ष्मदर्शी से देखा जा सके, बहुत छोटा, प्रतीकात्मक: शोध, परख, आलोचना, आपत्ति, केवल त्रुटियाँ ही खोजने की प्रक्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوقِیر

عزت، عظمت، مرتبہ

تَوقِیرْنا

عزت کرنا، نوازنا.

تَوقِیْر عِشْق

محبت کا وقار

بے توقیر

بے عزت، عزت کے بغیر

با تَوقِیر

प्रतिष्ठित, सम्मानित, पूज्य

زَرِ تَوقِیر

بہت روپیہ، وافر یا فاضل روپیہ

باعِثِ تَوقِیر

cause of honouring

نَر کی دو جَگَہ تَوقِیر نَہِیں بَھینْس کے اور کَسْبی کے

دونوں جگہ مادہ سے کام چلتا ہے ، بھینس کا نر ایسا کام نہیں دیتا جیسے بیل اس لیے اسے عموماً مار ڈالتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْد بِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْد بِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone