تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوردبین" کے متعقلہ نتائج

آئِینَۂ اَنگاری

ایک قسم کا شیشہ جس سے چھوٹی چیزیں بڑی دکھائی دیتی ہیں، یہ روشنی کی کرنوں کو جمع کر کہ ایک خاص نکتہ پر پھینکتا ہے، آتشی شیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوردبین کے معانیدیکھیے

خُوردبین

KHurdbiinख़ुर्दबीन

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

خُوردبین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک آلہ جس کے ذریعے چحھوٹی سے چھوٹی چیز اپنی جسامت سے کئی گنا بڑا نظر آتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُرْد بِین

وہ آلہ جو چھوٹی سے چھوٹی اور باریک چیز کو بڑا دِکھاتا ہے ، کلاں بین.

شعر

Urdu meaning of KHurdbiin

  • Roman
  • Urdu

  • ek aalaa jis ke zariiye chahhoTii se chhoTii chiiz apnii jasaamat se ka.ii gunaa ba.Daa nazar aatii hai

English meaning of KHurdbiin

Noun, Feminine

  • microscope, an optical instrument used for viewing very small objects, such as mineral samples or animal or plant cells, typically magnified several hundred times

ख़ुर्दबीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह यंत्र जिसके द्वारा देखने पर छोटी चीजें बड़ी दिखाई पड़ती हैं, एक उपकरण जो छोटी से छोटी वस्तु को उसके आकार से कई गुना बड़ा दिखाता है

خُوردبین کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آئِینَۂ اَنگاری

ایک قسم کا شیشہ جس سے چھوٹی چیزیں بڑی دکھائی دیتی ہیں، یہ روشنی کی کرنوں کو جمع کر کہ ایک خاص نکتہ پر پھینکتا ہے، آتشی شیشہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوردبین)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوردبین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone