تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خورْدَہ گِیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خورْدَہ گِیری کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: خورْدَہ گِیر
خورْدَہ گِیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوردہ گیر (رک) کا اسم کیفیت ؛ بگڑ ، گرفت ؛ نکتہ چینی.
- خوردہ گیری و عیب جوئی سے مجھ کو نفرت ہے .
- ہمسران کی خوردہ گیری اور معاصرین کے ساتھ ستم ظریفی تذ کرہ نویسوں کا شعار رہا ہے .
English meaning of KHurda-giirii
Noun, Feminine
- nit-picking, fault finding
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خورْدَہ گِیری)
خورْدَہ گِیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔