تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْدَہ بِینی" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرْدَہ بِینی کے معانیدیکھیے

خُرْدَہ بِینی

KHurda-biiniiख़ुर्दा-बीनी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

خُرْدَہ بِینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معاملے کے نازک پہلو پر غور کرنا، تیزفہمی، باریک بینی، نکتہ شناسی
  • ذرا ذرا سی بات پر ٹوکنا، نکتہ چینی، عیب جوئی

Urdu meaning of KHurda-biinii

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aamle ke naazuk pahluu par Gaur karnaa, tez fahmii, baariikbiinii, nukta shanaasii
  • zaraa zaraa sii baat par Tokana, nukta chiinii, a.ib jo.ii

English meaning of KHurda-biinii

Noun, Feminine

ख़ुर्दा-बीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बारीक बातों को समझने की सलाहीयत, मेधावी, बुद्धिमान, तीक्ष्ण-बुद्धि का
  • ज़रा-ज़रा सी बात पर टोकना, आलोचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرْدَہ بِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرْدَہ بِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone