تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْد بُرْد" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْد بُرْد کے معانیدیکھیے

خورْد بُرْد

KHurd-burdख़ुर्द-बुर्द

اصل: فارسی

وزن : 2121

Roman

خورْد بُرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لغوی) کھایا اُڑایا، بلا استحقاق کھانے اڑانے کا عمل
  • (مجازاً) خیانت، غبن، تغلب، بد دیانتی، بے جا تصرّف، ہاتھا چھانٹی، دست برد، بالائی یافت، رشوت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُرْد بُرْد

کھایا اُڑایا، مراد : چوری، خیانت، غبن

Urdu meaning of KHurd-burd

  • (lugvii) khaaya u.Daayaa, bala istihqaaq khaane u.Daane ka amal
  • (majaazan) Khiyaanat, Gaban, taGallub, badadiyaantii, bejaa tasarruf, haathaa chhaanTii, dast burad, baalaa.ii yaaft, rishvat

English meaning of KHurd-burd

Noun, Masculine

ख़ुर्द-बुर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) खाया उड़ाया, खा-पीकर नष्ट-भ्रष्ट कर देना
  • ( लाक्षणिक) धरोहर राशि को हड़प जाना, गोलमाल, रिश्वत, हाथा छाँटी, गबन, बईमानी

خورْد بُرْد سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْد بُرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْد بُرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone