تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خورْد بُرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خورْد بُرْد کے معانیدیکھیے
خورْد بُرْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لغوی) کھایا اُڑایا، بلا استحقاق کھانے اڑانے کا عمل
- (مجازاً) خیانت، غبن، تغلب، بد دیانتی، بے جا تصرّف، ہاتھا چھانٹی، دست برد، بالائی یافت، رشوت
English meaning of KHurd-burd
Noun, Masculine
- (Lexical) eaten and carried away, what is consumed, what is spent
- ( Metaphorically) dishonest gains, peculations, frauds, defalcation, misappropriation, embezzlement
ख़ुर्द-बुर्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) खाया उड़ाया, खा-पीकर नष्ट-भ्रष्ट कर देना
- ( लाक्षणिक) धरोहर राशि को हड़प जाना, गोलमाल, रिश्वत, हाथा छाँटी, गबन, बईमानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خورْد بُرْد)
خورْد بُرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔