تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورد بُرد کرنا" کے متعقلہ نتائج

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خورد بُرد کرنا کے معانیدیکھیے

خورد بُرد کرنا

KHurd-burd karnaaख़ुर्द-बुर्द करना

محاورہ

Roman

خورد بُرد کرنا کے اردو معانی

  • ۔غبن کرنا۔ کھاجانا۔
  • بلا استحقاق یا بلا ضرورت اپنے صرف میں لے آنا ، کھا پی کر برابر کرنا ، ضائع و برباد کرنا ، غبن کرنا ؛ خیانت کرنا.

Urdu meaning of KHurd-burd karnaa

Roman

  • ۔Gaban karnaa। kha jaana
  • bala istihqaaq ya bala zaruurat apne sirf me.n le aanaa, kha pii kar baraabar karnaa, zaa.e-o-barbaad karnaa, Gaban karnaa ; Khiyaanat karnaa

English meaning of KHurd-burd karnaa

  • misappropriate, defalcate, embezzle

ख़ुर्द-बुर्द करना के हिंदी अर्थ

  • ۔ग़बन करना। खा जाना
  • बला इस्तिहक़ाक़ या बला ज़रूरत अपने सिर्फ़ में ले आना, खा पी कर बराबर करना, ज़ाए-ओ-बर्बाद करना, ग़बन करना , ख़ियानत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورد بُرد کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورد بُرد کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone