تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْد" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْد کے معانیدیکھیے

خورْد

KHurdख़ुर्द

اصل: فارسی

وزن : 21

مادہ: خورْدَن

خورْد کے اردو معانی

صفت

  • کھایا ہوا، کھانا کھانا
  • غذا، خوراک، کھانا، خورد و خوراک
  • (مجازاً) اجاڑا یا برباد کیا ہوا (مرکبات میں مستعمل) جیسے: گلو خورد میں خورد
  • وزن، عمر، جسامت، قامت یا مرتبہ وغیرہ میں دوسرے سے کم، چھوٹا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُرْد

بزرگی کی ضد، چھوٹا، کم عمر

شعر

English meaning of KHurd

Adjective

ख़ुर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone