تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُنْیا گَر" کے متعقلہ نتائج

خُنْیا

گانے بجانے کا کام کرنے والی عورت، ڈومنی، میراثن

خُنْیا گَر

گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والا، گویا، مطرب، ڈوم یا میراثی جو گاتا بجاتا ہو

خُنْیا گَری

گویّا ہونا، گانے بجانے کا فن یا پیشہ، نغمہ سرائی

خُنْیا گَرِ فَلَک

the planet Venus

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے

(طنزاً) اس نااہل شخص کے لیے مستعمل جس کے ہاتھ سے اتفاقاً کوئی بڑا کام سرانجام پائے ، یا نکھٹو کو چھیڑںے کے لیے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُنْیا گَر کے معانیدیکھیے

خُنْیا گَر

KHunyaa-garख़ुन्या-गर

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خُنْیا گَر کے اردو معانی

صفت

  • گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والا، گویا، مطرب، ڈوم یا میراثی جو گاتا بجاتا ہو

اسم، مذکر

  • نغمہ ساز، مطرب

Urdu meaning of KHunyaa-gar

  • Roman
  • Urdu

  • gaane bajaane aur naachne ka kaam karne vaala, goya, mutrib, Dom ya miiraasii jo gaata bajaataa ho
  • naGmaa saaz, mutrib

English meaning of KHunyaa-gar

Adjective

Noun, Masculine

  • a minstrel, a singer

ख़ुन्या-गर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गाने वाला, गायक, गवैया, मुत्रिब, डोम या मीरासी जो गाता बजाता हो, गाने-बजाने और नाचने का काम करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُنْیا

گانے بجانے کا کام کرنے والی عورت، ڈومنی، میراثن

خُنْیا گَر

گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والا، گویا، مطرب، ڈوم یا میراثی جو گاتا بجاتا ہو

خُنْیا گَری

گویّا ہونا، گانے بجانے کا فن یا پیشہ، نغمہ سرائی

خُنْیا گَرِ فَلَک

the planet Venus

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے

(طنزاً) اس نااہل شخص کے لیے مستعمل جس کے ہاتھ سے اتفاقاً کوئی بڑا کام سرانجام پائے ، یا نکھٹو کو چھیڑںے کے لیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُنْیا گَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُنْیا گَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone