تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُنک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُنک کے معانیدیکھیے
خُنک کے اردو معانی
صفت
- سرد ٹھنڈا
- بے حس، جامد افسردہ
- روکھا، بے مزہ، غیر دلکش، بے کیف
- تر و تازہ، خوش مسرور
- فرحت بخش، دل و دما غ میں تر و تازگی پیدا کرنے والا یا ٹھنڈک پہنچانے والا
شعر
صبح کو خنک فضاؤں کی قسم
روز آ آ کے جگاتا ہے کوئی
یہ خنک خنک ہوائیں یہ جھکی جھکی گھٹائیں
وہ نظر بھی کیا نظر ہے جو سمجھ نہ لے اشارہ
خنک سیہ مہکے ہوئے سائے پھیل جائیں ہیں جل تھل پر
کن جتنوں سے میری غزلیں رات کا جوڑا کھولیں ہیں
English meaning of KHunuk
ख़ुनुक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शीतल, ठंडा, सुन्दर, अच्छा, क्लीब, नामर्द।
- शीतल; बहुत ठंडा।
خُنک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُنک)
خُنک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔