تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُمار آگِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُمار آگِیں کے معانیدیکھیے
خُمار آگِیں کے اردو معانی
صفت، واحد
- خُمار آلودہ، نشے میں بھرا ہوا یا بھری ہوئی، مست
شعر
خمار آگیں نظر مغموم چہرہ
کہیں جام محبت پی لیا کیا
بجائے خوں مے جھلک رہی ہے ہماری رگ رگ سے اب تو ساقی
بہت ہی بے کیف زندگی تھی خمار آگیں نظر سے پہلے
English meaning of KHumaar-aagii.n
Adjective, Singular
- languishing appearance of eye, full of drowsiness of drinking, intoxicated
ख़ुमार-आगीं के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- ख़ुमार आलूदा, नशे में भरा हुआ या भरी हुई, मस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُمار آگِیں)
خُمار آگِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔