تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُلُوص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُلُوص کے معانیدیکھیے
خُلُوص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حقیقی محبت، سچا لگاؤ، دلی تعلق، اخلاص، صداقت، پاکیزگی
- بغیر کسی دکھاوے کے، بے لوث، بے غرض
- دوستی، الفت
- تہ نشین، تلچھٹ
وضاحتی ویڈیو
شعر
سہتا رہا جفائے دوست کہتا رہا ادائے دوست
میرے خلوص نے مرا جینا محال کر دیا
دشمنوں سے پشیمان ہونا پڑا ہے
دوستوں کا خلوص آزمانے کے بعد
English meaning of KHuluus
ख़ुलूस के हिंदी अर्थ
خُلُوص کے مترادفات
خُلُوص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُلُوص)
خُلُوص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔